: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،12اپریل(ایجنسی)صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے ملک وقوم کو بیساکھی کی مبارکباددی ہے۔ مسٹر مکھرجی نے اپنے مبارکباد کے پیغام میں کہا :" بیساکھی کے اِس پْر
مسرت موقع پر تمام اہالیان وطن بالخصوص اپنے کسان بھائیوں بہنوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ خدا کرے کہ خوشیوں بھرا یہ تہوار فصلوں کی کٹائی کے موسم کے ساتھ ساتھ ہماری زندگیوں میں مسرتیں اور آسودگی لائے۔